24 دسمبر 2013 - 20:30
عراق ميں بم دھماکے میں متعدد زائرین حسینی شہید

عراق ميں ہونے والے دھماکے میں متعدد زائرین شہید ہوگئے ۔

ابنا: مقدس شہر کربلائے معلی میں دو دھماکے ہوئے جن ميں کم از کم دو شیعہ زائرین امام حسین(ع) شہید اور 17 دیگر زخمی ہوگئے۔ وہابی ٹولوں کے ہاتھوں متعدد بم دھماکوں کے باوجود لاکھوں زائرین، اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچے ہیں اور عزاداران امام حسین(ع) ، ماتمی جلوسوں اور انجمنوں کی شکل میں پیدل کربلا پہنچے ہيں اور دہشت گردانہ کاروائیوں کے خطرات کے باوجود زائرین کی تعداد میں نہ صرف کمی نہیں آئی ہے بلکہ اس تعداد میں مزید اضافہ بھی ہوا ہے۔

.......

/169